سکندرآباد سے سابق کانگریسی رکن اسمبلی جیہ سدھا جو کہ مشہور تلگو فلم اداکارہ بھی ہیں انہوں نے کانگریس پارٹی کو استعفی دیتے ہویہ
تلگودیشم پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی-انہوں نے سکندر آباد سے 2009 کے اسمبلی انتخابات میں کامیابی حاشل کی جبکہ 2014 کے اسمبلی انتخابات میں انکو شکست ہویی-